مفاہمت پرست
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - مفاہمت کرنے والا، موقع سے فائدہ اٹھانے والا، موقع کی تاک میں رہنے والا۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - مفاہمت کرنے والا، موقع سے فائدہ اٹھانے والا، موقع کی تاک میں رہنے والا۔